Input your search keywords and press Enter.

Tag

شیخ رشید

مسئلہ کشمیر اور فلسطین ایک دن حل ہوکر ہی رہےگا، شیخ رشید

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہےکہ بچہ بچہ کشمیری اور فلسطینی بھائیوں کےساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہےکہ پوری قوم فلسطین کے ساتھ کھڑی ہے، ہم فلسطین اور کشمیر کی آزادی کیلئے ایک ہیں اور ایک رہیں گے۔ انہوں نے مزید…

جب تک بھارت کشمیر کا پرانا اسٹیٹس بحال نہیں کرتا کوئی تجارت نہیں ہوگی، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کابینہ نے بھارت سے چینی اورکپاس درآمد کی اجازت نہیں دی۔ کابینہ اجلاس کے بعد وزیرداخلہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب تک بھارت کشمیرکا پرانا اسٹیٹس بحال نہیں کرتا کوئی تجارت نہیں ہوگی۔شیخ رشید نے…