Input your search keywords and press Enter.

Tag

صحافی

کشمیر: صحافی اور مصنف گوہر گیلانی کی گرفتاری کے احکامات

بھارتی حکام نے جموں و کشمیر کی پولیس کو احکامات دیے ہیں کہ وہ صحافی اور مصنف گوہر گیلانی کو گرفتار کرے اور انہیں کشمیری علاقے شوپیاں میں ایک ایگزیکٹیو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے۔ گوہر گیلانی کا صحافتی کام ڈی ڈبلیو سمیت متعدد اخبارات اور نشریاتی اداروں…

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں خدمات انجام دینے والے صحافیوں سے اظہار یکجہتی

پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں خدمات انجام دینے والے صحافیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ جنہیں منظم انداز میں دھمکیاں دی جاتی ہیں اور ہراساں کیا جاتا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری نے آج ٹویٹر پر ایک بیان میں آزادی صحافت…

بھارتی کشمیر میں صحافت اور صحافی مشکل میں

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں صحافیوں کے لیے ماحول تقریباً 30 سال سے سازگار نہیں۔ لیکن پولیس نے حال ہی میں حریت پسندوں اور فوج کے درمیان جھڑپوں کی براہِ راست کوریج پر پابندی لگا دی ہے۔ صحافی اسے آزادیٔ صحافت کو دبانے کی نئی کوشش قرار دے رہے…

پاکستان میں مقیم مقبوضہ کشمیر کے صحافیوں نے ’’ کشمیر اپ ڈیٹ‘‘ کے نام سے ماہانہ انگریزی جریدے کا اجراکردیا

سلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 11 اکتوبر2020ء) : پاکستان میں مقیم مقبوضہ کشمیر کے صحافیوں نے ’’ کشمیر اپ ڈیٹ‘‘ کے نام سے ماہانہ انگریزی جریدے کا اجرائ کردیا۔ اس حوالے سے اسلام آباد میں ایک گول میز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ پارلیمانی کشمیر…

آزاد جموں و کشمیرکے صحافیوں کا آئی ایس پی آرکا دورہ

راولپنڈی( آن لائن ) آزاد جموں و کشمیرکے صحافیوں کے وفد نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا اور ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آزاد جموں وکشمیرکے صحافیوں کے وفد نے آئی ایس پی…