Input your search keywords and press Enter.

Tag

عالمی برادری

عالمی برادری مسئلہ کشمیر و فلسطین کے حل کیلئے کردار ادا کرے،بیرسٹر سلطان

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیر، فلسطین اور قبرص جیسے مسائل حل ہونا ابھی باقی ہیں ،ترکیہ کی تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ ساتھ ترک عوام بھی کشمیریوں کے حق خودارادیت کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان نے…

عالمی برادری کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرے:شبیر احمدشاہ

کل جماعتی حریت کانفرنس کے نظر بند رہنما شبیر احمد شاہ نے عالمی برادری پر زوردیا ہے کہ وہ کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔تہاڑ جیل سے اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کشمیریوں کو شدید خطرات لاحق ہیں اور…

عالمی برادری کشمیر تنازعہ کے منصفانہ اور پرامن حل کے لیے اپنا کردار ادا کرے، ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری کشمیر تنازعہ کے منصفانہ اور پرامن حل کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد نے کہا کہ پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر میں مزید چار کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت کرتا…

وادی کشمیر میں بھارتی مظالم پرعالمی برادری کی خاموشی، 5دن میں 17 کشمیری شہید

عالمی برادری کی خاموشی کے باعث بھارتی حکام دن بدن کشمیری مسلمانوں پر زندگی تنگ کر تے جارہے ہیں اور بے گناہ کشمیریوں کو اپنی انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی ریاستی دہشتگردی نہ رک سکی اور صرف 5 روز کے اندر 17…

مقبوضہ کشمیر:خواتین بھارتی ریاستی دہشت گردی کاشکار:نام نہاد عالمی برادری خاموش تماشائی

سری نگر:مقبوضہ کشمیر:خواتین بھارتی ریاستی دہشت گردی کاشکار:نام نہاد عالمی برادری خاموش تماشائی ،اطلاعات کے مطابق آج دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے تاہم بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوجیوں اورپولیس اہلکاروں کی طرف سے کشمیر ی خواتین پرڈھائے جانیوالے مظالم اور…

اپنی اناکے گھوڑے پر سوار مودی نفرت اور جارحیت کے شعلے بھڑکا رہا ہے،سردارتنویرالیاس نےعالمی برادری سے بڑامطالبہ کردیا

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) آزادجموں وکشمیر کے صدر اور ریاست کےسنئیروزیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ اپنی اناکے گھوڑے پر سوار مودی نفرت اور جارحیت کے شعلے بھڑکا رہا ہے،ہندوتوا کانفرنس میں اقلیتوں کی نسل کشی کے لیے ماحول بنایا گیا،مقبوضہ کشمیر سمیت بھارت…

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب، منیر اکرم نے ملاقات کی جس میں کشمیر سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیاگیا۔ صدر مملکت نے کہاکہ عالمی برادری مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی سیکورٹی فورسز کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں…

مقبوضہ وادی کشمیر میں بھی بربریت جاری ہے،عالمی برادری صورتحال کی سنگینی کا نوٹس.

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں پر مظالم کی انتہا ہوچکی ہے، آر ایس ایس کے غنڈے مسلمانوں کا قتل عام کررہے ہیں۔ بانی پاکستان کے مزار پر حاضری کے بعد کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر دار…

آن لائن سیشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2

اس سے خطاب کرتے ہوئے معروف محقق اور کالم نگار محترم طاہر یسین طاہر ﴿پاکستان﴾نے کہا کہ مسلمانوں کی بدقسمتی یہ ہے کہ انہیں اپنے حقیقی مسائل کی خبر ہی نہیں۔اس موقع پر انہوں نے مسلمانوں میں پائی جانے والی نرگسیت خود پسندی اور پدرم سلطان بود جیسی کیفیت کی…

عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرے، مریم ادریس

سماجی وانسانی حقوق کی کارکن مریم ادریس کا کہنا ہے کہ بھارت کشمیریوں کی نسل کشی کر رہا ہے آئے دن بھارت کی ریاستی دہشت گردی بڑھتی جا رہی ہے جس کو روکنا ہو گا پچھلے ماہ  متعدد نوجوانوں کو بدترین ظلم وستم کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا…