ایشیا Share Tweet Share Pin it شاہ محمود قریشی کی عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی سے ملاقات کی،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کے لیے مسئلہ کشمیر اور مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے فلسطین کے تنازع کا حل ضروری ہے۔ بغداد میں عراقی ہم منصب سے ملاقات اور پریس کانفرنس میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان جنوبی ایشیا میں امن چاہتا ہے کیوں کہ خطے کے عوام کو غربت سے نکالنے کے لیے یہ انتہائی ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امن کے لیے امن عمل… 0 COMMENT 30 مئی، 2021 1827 Views
حالیہ تبصرے