Input your search keywords and press Enter.

Tag

عوام

دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد کشمیر میں عوام کی زندگیوں میں بہتری نہیں آئی، عمر عبداللہ

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر نے کہا کہ اگر 5 اگست 2019ء ممکن ہوا تو وہ اسلئے ہوا کیونکہ نیشنل کانفرنس کمزور ہوئی، اگر ہم کمزور نہیں ہوئے ہوتے تو یہ حال نہیں ہوا ہوتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا…

پاکستان کشمیر کی عوام کے حق خودارادیت کے مطالبے کی حمایت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ پاکستان کشمیر کی عوام کے حق خودارادیت کے مطالبے کی حمایت کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے اپنے بیان میں پاکستان کی بھارتی حکومت کی جانب سے غیرقانونی زیر قبضہ کشمیر میں قربانی پر پابندی…

کشمیر کے عوام امن کے حق دار ۔ ۔ ۔’

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیر اور خطے کے عوام امن کے حقدار ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے لاہورگیریژن کا دورہ کیا،آئی ایس پی آر کےمطابق دورے کے دوران آرمی چیف نےافسران سے خطاب میں پیشہ ورانہ امور، ملک کی اندرونی و بیرونی…

کشمیر سمیت خطے کے عوام دیرپا امن کا حق رکھتے ہیں: آرمی چیف

لاہور: (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیر سمیت خطے کے عوام دیرپا امن کا حق رکھتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید…

کشمیر کی عوام کی منزل پاکستان ہے اور پاکستان ہی رہے گی، سردار مسعود خان کا عزم

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے آزاد جموں کشمیر کے صدر سردار مسعود خان کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی ہے. ملاقات میں چیئر مین پارلیمانی برائے کشمیر شہریار آفریدی بھی موجود ہیں. ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورت حال سمیت باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال…

جموں و کشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کیلئے نیشنل کانفرنس میدان میں ہے، علی محمد ساگر

اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال، پارٹی سرگرمیوں، تنظیمی امورات خصوصاً لوگوں کے گوناگوں مشکلات، تباہ کن معاشی بدحالی، ریکارڈ توڑ بے روزگاری اور ہوشربا مہنگائی جیسے معاملات زیر بحث آئے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے جنرل سیکرٹری علی محمد ساگر نے کہا کہ کشمیر کے تینوں خطوں…

مقبوضہ کشمیر کے عوام نے مودی کے منہ پر طمانچہ مارا ہے،اعجازاحمدچوہدری

لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر کے عوام نے 14 اگست پاکستان کے ساتھ مناکر مودی کے منہ پر زور دار طمانچہ مارا ہے، وزیراعظم عمران خان ملک کو قائداعظم محمد علی جناح کے ویژن کے مطابق چلا رہے ہیں، وقت نے ثابت…