Input your search keywords and press Enter.

Tag

فائرنگ

کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 افراد جاں بحق

ہندوستان کے زيرانتظام کشمیرمیں بھارتی فورسزنے ضلع بڈگام میں فوجی آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 افراد کو جاں بحق کردیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زيرانتظام کشمیرمیں بھارتی فورسزنے ضلع بڈگام میں فوجی آپریشن کے دوران فائرنگ…

مقبوضہ کشمیر، قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے تازہ ریاستی دہشت گر دی کے دورا ن ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج سرینگر میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید…

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں فائرنگ: دو پولیس اہلکار ہلاک، 12 زخمی

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس نے بتایا کہ پیر کو سری نگر کے مضافات میں مبینہ عسکریت پسندوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔ کشمیر پولیس نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بتایا کہ ’عسکریت پسندوں نے پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کی…

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2نوجوان شہید، پلوامہ میں فون اور انٹرنیٹ سروس معطل

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری ہے۔ قابض فوج نے پلوامہ میں مزید 2کشمیری نوجوان شہید کر دیئے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ بھارتی فوج انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہی ہے۔ ظالم بھارتی فوج نے پلوامہ میں دو نوجوانوں کو تلاشی…

کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے نومبر میں 20 افراد جاں بحق

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے ، بھارتی فوج کی فائرنگ سے نومبر کے مہینے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا، قابض فوج نے ضلع بارہ مولا میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم جاری، فائرنگ کرکے 3 نوجوانوں کو شہید کردیا

 مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے نہتے شہریوں پر ظلم وستم جاری ہیں، حالیہ واقعہ میں فائرنگ کرکے 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے ضلع پلوامہ میں پیش آیا قابض انڈین فورسز نے…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید3 کشمیری نوجوان شہید

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض افواج نے فائرنگ کرکے مزید3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا جس کے بعد شہدا کی تعداد 9 تک پہنچ گئی ہے، بھارتی فوج نے ضلع اسلام آباد کے علاقے کواریگام اور آچابل میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران اندھا دھند…

مقبوضہ کشمیر:فوج کی فائرنگ سے لڑکی زخمی، 3نوجوان گرفتار

غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز کی گاڑی پرفائرنگ سے لڑکی زخمی ہوگئی ، تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیاگیا جبکہ بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اونتی پورہ میں بھارتی فورسز نے اچانک گاڑی پر فائر کھول دیا،…

مقبوضہ کشمیر: شوپیاں میں قابض بھارتی فوج نے کئی گھروں کو آگ لگا دی

سرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں بھارتی فوج نے کئی گھروں کو آگ لگا دی، قابض فوج کی فائرنگ سے درجنوں نوجوان زخمی بھی ہوگئے۔ **مقبوضہ وادی کے ضلع شوپیاں کے علاقے راول پورہ میں غاصب فوج نے کارروائی کرتے ہوئے دھماکا خیز مواد سے کئی گھروں…