Input your search keywords and press Enter.

Tag

فردوس عاشق اعوان

کشمیر کو گھر کی لونڈی بنا کر رکھنے والے ہمیں مسئلہ کشمیر نہ سمجھائیں، فردوس عاشق اعوان

راولپنڈی:وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ چینی، آٹے، دالوں اورگھی سمیت تمام اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کوسال 2018کی قیمتو ں پر لاک کیا جائے، وزیر اعلیٰ پنجاب نے کورونا وبا کے باوجود پنجاب کو اپنے پاؤں پر کھڑا کیا،کئی نسلوں سے…

کشمیر سے روح کا رشتہ ہے ہر فورم پر کشمیریوں کے لیے آواز اٹھائیں گے:فردوس عاشق اعوان

گورنر ہائوس لاہور میں کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے شرکت کی۔ کانفرنس کے شرکا ء سے خطاب میں معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کشمیر سے ہر پاکستانی کا روح کا رشتہ قائم ہے آج اس…