تحریر: منظور حیدری اس مرتبہ 23 رمضان المبارک کو جمعۃ الوداع منایا گیا۔ اس موقع پر میں ایران کے شہر قم المقدس میں تھا۔ ایران کے دیگر شہروں کی طرح قم المقدس میں بھی یوم القدس کی ریلیاں منعقد ہوئیں۔ اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے سپورٹ کشمیر…
صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیر، فلسطین اور قبرص جیسے مسائل حل ہونا ابھی باقی ہیں ،ترکیہ کی تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ ساتھ ترک عوام بھی کشمیریوں کے حق خودارادیت کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان نے…
اقوام متحدہ۔13جنوری (اے پی پی):پاکستان نے کشمیر اور فلسطین کے عوام کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت پر عمل درآمد کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد سے بین الاقوامی امن و سلامتی کو…
کراچی (اسٹاف رپورٹر )فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اور آرٹس کونسل کراچی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے عظیم حریت رہنما مولانا عباس انصاری کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا اور کشمیر و فلسطین کانفرنس منعقد کی گئی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ پاکستان…
مقبوضہ کشمیر کی سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت فلسطین جیسی صورتحال پیدا کررہا ہے۔ سرینگر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام ان مظالم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں، اگر ہم خاموش رہے تو…
او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 48 ویں اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس میں اسلامی تعاون تنظیم نے فلسطین، کشمیر کے منصفانہ مقاصد کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کیا ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ او آئی سی کے اختتامی اجلاس کے…
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے او آئی سی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر اور فلسطین پر ہم ناکام ہوگئے۔ اسلام آباد میں او آئی سی وزرا خارجہ کی کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دنیا کوعلم ہونا چاہئیے کہ اسلام امن…
ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی سربراہ کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ مغربی حکومتوں نے اپنے اسی دوہرے معیار کی بدولت دنیا بھر میں نہ صرف ذلت اور رسوائی حاصل کی ہے بلکہ دنیا کی تمام اقوام اور بالخصوص خود مغربی دنیا کی غیور اور با شعور عوام…
کشمیر اور فلسطین کے مشترکات تو دیکھئے۔ دونوں اسلامی ریاستیں ہیں، دونوں پر اکثریتی آبادی مسلمان ہے، دونوں پر ناجائز قبضہ ہے۔دونوں کے مسائل برطانوی استعمار کے پیدا کردہ ہیں۔دونوں کی مشکلات کی مدت ایک جیسی ہے، دونوں مقبوضہ علاقوں میں مسلسل جبروتشدد جاری ہے، دونوں میں جبروتشدد کے خلاف…

حالیہ تبصرے