Input your search keywords and press Enter.

Tag

قابض بھارتی فوج

مقبوضہ کشمیر،قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی،ایک اور کشمیری شہید

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تاز ہ کارروائی کے د وران آج ضلع شوپیاں میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔سرحد پار سے آمدہ اطلاعات کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے ترک واگام میں…

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، مزید 3 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 3 نوجوانوں کوشہید کردیا۔ کشمیر میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فورسزنے ایک بارپھرریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شوپیاں میں3 نوجوانوں کوشہید کردیا۔ دونوں نوجوانوں کوگھرگھرتلاشی کے دوران شہید کیا گیا۔ بھارتی فورسزنے شوپیاں اورقریبی علاقوں کا…

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا

 مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کے دوران مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کولگام کے علاقے میر ہامہ میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔ اس سے قبل اسی علاقے میں ایک حملے میں…

مقبوضہ کشمیر، قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے تازہ ریاستی دہشت گر دی کے دورا ن ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج سرینگر میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید…

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور جعلی مقابلے میں قابض بھارتی فوج نے تاجر سمیت 4 کشمیریوں کو شہید کردیا۔

شہید تاجر کی بیٹی کی دہائی نے دل دہلا دیے ، لڑکی کا کہنا ہے کہ جب اس نے بھارتی سکیورٹی فورسز سے پوچھا کہ اس کے والد کو کیوں مارا تو وہ بے شرمی سے ہنسنے لگے۔ والد کو شہید کرکے بھارتی فوجی ہنس رہے تھے: گڑگڑاتی کشمیری بچی…

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کا ظلم نا رک سکا، مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم نا رک سکا، قابض فوج نے ضلع شوپیاں میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی کے ضلع شوپیاں کے ایک گاؤں کو حصار میں لے کر نوجوانوں کو شہید کیا۔ علاقے میں انٹر…

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا

 مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظالم اور قابض فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کلگام میں بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا اور گھر گھر تلاشی کے دوران…

مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی بربریت جاری

مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران ایک کشمیری کو شہید کردیا۔ تفصیلات کے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسزکی جارحیت جاری ہے، قابض بھارتی فورسز نے سرینگر میں ایک کشمیری کو شہید کردیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق کشمیری نوجوان کو…

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی کے ضلع پلوامہ اور شوپیاں میں محاصرے کیا اور گھر گھر تلاشی کی آڑ میں مزید 4 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ ان شہادتوں کے بعد 2 روز میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید کشمیری نوجوانوں کی تعداد 7 ہوگئی…

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے گزشتہ روز محاصرے کی آڑ میں5کشمیریوں کو شہید کردیا۔

قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں مظالم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےمزید پانچ کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔ کشمیری نوجوانوں کو گزشتہ روز ضلع شوپیاں اور اسلام آباد میں محاصرے کی آڑ میں شہید کیا۔ بھارتی فوج نے گزشتہ ہفتے سے ان اضلاع کے مختلف علاقوں میں محاصرہ کررکھا ہے…