بھارتی فوج نے ضلع پونچھ کی بھارتی حدود میں داخل ہونے والی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی دو بہنوں کو تحفے تحائف دے کر چکن دا باغ کراسنگ پوائنٹ کے راستے پاکستانی حکام کے حوالے کردیا ہے۔ ظہور حسین صحافی، سری نگر/ دہلی بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ…
Tag
حالیہ تبصرے