غذائی تحفظ کے وفاقی وزیر سید فخر امام نے کہا ہے کہ بھارتی قابض افواج طاقت کے وحشیانہ استعمال سے بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبا نہیں سکتی۔منگل کے روز اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

حالیہ تبصرے