Input your search keywords and press Enter.

Tag

مجلس وحدت مسلمین

ملت کشمیر نے جدوجہد آزادی کی عظیم مثال قائم کر دی ہے,دنیا کی ہر باشعور قوم کشمیریوں کے ساتھ ہے۔ سر زمینِ علم و اجتہاد قم المقدس میں کشمیر کانفرنس کے انعقاد سے سارے عالمِ اسلام کو حوصلہ ملتا ہے۔علامہ شیدا حسین جعفری ، مسئول مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم

مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم کے مسئول علامہ شیدا حسین جعفری نے سپورٹ کشمیر میگزین کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملت کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی ہمارا دینی و شرعی اور انسانی فریضہ ہے۔ ملت کشمیر نے جدوجہد آزادی کی عظیم مثال قائم کر دی ہے۔…

آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کی مجلس وحدت مسلمین کو انتخابی اتحاد کی عوت

ملاقات میں آزاد کشمیر میں مذہبی ہم آہنگی کے حوالے سے مجلس وحدت مسلمین آزاد جموں و کشمیر کے کردار کو سراہتے ہوئے راجہ ثاقب مجید نے کہا کہ اتحاد بین المسلمین کے حوالے سے مجلس وحدت مسلمین آزاد جموں و کشمیر نے ہمیشہ بنیادی اور ناقابل فراموش کردار ادا…

کشمیر جل رہا ہے دنیا کے بے حسی اور عالم اسلام کی عدمِ توجہی افسوسناک ہے

کشمیر کے مسئلے پر دنیا کے بے حسی اور عالم اسلام کی عدمِ توجہ کا راہِ حل نکالا جانا چاہیے۔ اسلامی دنیا خصوصا عرب ممالک کے عوام اور حکمرانوں تک حقائق کا پہنچانا ضروری ہے۔ شمیر میں میڈیا پر پابندیوں اور ہندوستان کی مضبوط سفارتکاری کی وجہ سے کشمیریوں کی…