Input your search keywords and press Enter.

Tag

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت پالیسی جابرانہ ، انسانی حقوق کا تحفظ بر قرار رکھنے کی ضرورت

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ‘ہیومن رائٹس واچ’ نے بھارت کے زیر انتظام جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کے تحفظ کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ہیومن رائٹس واچ کی جنوبی ایشیا کی ڈائریکٹر میناکشی گنگولی نے وی او اے کو بتایا کہ بھارتی حکام کو کشمیر…

مقبوضہ کشمیر : محاصرے ، تلاشی کارروائی جاری ، ایک نوجوان گرفتار

بھارتی فورسز نے شمالی کشمیر میں محاصرے اور تلاشی کارروائی میں ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ایک نوجوان عمربشیر بٹ کو گرفتار کر لیاہے۔جوان کو ضلع کے علاقے سوپورمیں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔کشمیری نوجوان کی گرفتاری کا…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلا ف پاکستان کی قرارداد پی یو آئی سی کے ایجنڈے میں شامل

الجیرز:ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کی سربراہی میں پاکستان کے پارلیمانی وفد کی الجیریا کے شہر الجزائر میں 26 سے 30 جنوری تک منعقد ہونے والی پی یو آئی سی کانفرنس کے 17 اجلاس میں شرکت کی ۔ الجزائر کے شہردارلحکومت الجیرز میں پاکستان کے پارلیمانی وفد کی…

مقبوضہ کشمیر:بھارتی مظالم جاری،جعلی مقابلے میں 2 شہید

مقبوضہ کشمیر میں 26جنوری کو نا م نہاد بھارتی یوم جمہوریہ منانے کے پیش نظر مقبوضہ وادی کو فوجی چھاؤنی میں بدل دیا گیا جبکہ قابض انتظامیہ نے یوم جمہوریہ کی تقریبات میں سرکاری ملازمین کی شرکت کو لازمی قرار دے دیا ۔ ادھر بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں…

مقبوضہ کشمیر :نئے اراضی قانون کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

مقبوضہ جموں و کشمیر میں مودی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں اور نئے اراضی قانون کے خلاف کشمیریوں کا احتجاج جاری ہے ۔ ضلع راجوری میں اہل علاقہ نے مودی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مظاہر ہ کیا اورمودی حکومت سے نئے اراضی قانون کو فوری واپس لینے…

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی عروج پر ہے: بیرسٹر سلطان

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر گزشتہ 75 سال سے حل طلب ہے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی عروج پر ہے امریکہ کا انسانی حقوق پراچھا ٹریک ریکارڈ ہے لہذا امریکہ مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم و بربریت بند…

بھارت کے ساتھ دوبارہ اتحاد کی حمایت میں پاک مقبوضہ کشمیر میں احتجاج

استحصال کرنے والی حکومت پاکستان کی امتیازی پالیسیوں پر برہم، پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر (پی او کے) میں گلگت بلتستان کے لوگ اب بھارت کے ساتھ دوبارہ اتحاد کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ کئی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں، گلگت بلتستان میں ایک…

مقبوضہ کشمیر میں جبر کے نئے دور کا آغاز،اقوام عالم خاموش

تحریر: محمد شہباز  مقبوضہ جموں وکشمیرمیں آباد مسلمانوں کی زندگی کا ہر پہلو ہندوتوا بی جے پی حکومت کے حملے کی زد میں ہے۔ 05 اگست 2019 میں فسطائی مودی حکومت کے یکطرفہ،غیر آئینی،غیر قانونی اور غیر جمہوری اقدامات نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی ظالمانہ تاریخ کا ایک اور…

مقبوضہ کشمیر میں مظالم میں تیزی آگئی ہے، حریت کانفرنس

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر و پاکستان شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے کہا ہے کہ بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ علاقے میں اپنے مظالم میں تیزی لائی ہے اور وہ محاصرے اور تلاشی کی نام نہاد کارروائیوں کے دوران بیگناہ نوجوانوں کو قتل کر رہے ہیں۔ شہید نوجوانوں…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، 2 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پونچھ میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے گھر گھر تلاشی لی اور چادر و…