برسلز : بیلجیئم میں جموں و کشمیر سے متعلق منعقدہ کانفرنس کے شرکا نے عالمی برادری سے کشمیری خواتین کے حقوق کی پامالیاں رکوانے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں جموں و کشمیر کی نیم بیوہ خواتین کے عنوان پر آن لائن کانفرنس کا انعقاد…

حالیہ تبصرے