Input your search keywords and press Enter.

Tag

مودی

مودی کشمیر کی خصوصی حیثیت کو بحال کرکے پاکستان سے مذاکرات کریں؛ سابق چیف را

بھارت کے خفیہ ادارے ’’را‘‘ کے سابق چیف اے ایس دلت نے مودی حکومت پر پاکستان اور چین کے ساتھ مذاکرات کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 کو بحال کیا جائے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے بھارت کے خفیہ ادارے را…

کی مودی کو مذاکرات کی دعوت پر وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ردعمل سامنے آگیا

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو مذاکرات کی دعوت پر وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ اس وقت بھارت سے مذاکرات کا ہم تصوربھی نہیں کر…

مودی مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے سامنے آئیں :میر واعظ عمر

کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کے لئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سامنے آئیں۔ مسائل اور تنازعات کو جلد یا بدیر حل کرنا ہوگا اس سلسلے میں پرامن مذاکرات بہترین آپشن ہے ۔میر واعظ عمر فاروق…

کشمیر میں مظالم کی ذمہ دار مودی حکومت ہے، مقررین

پیرس (رضا چوہدری )شہدائے جموں کشمیر کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پیرس میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مقررین نے شہدائے کشمیر کے مشن کو پورا کرنے کے عزم کو دوہرایا،اس موقع پرپاکستانی اور کشمیری کمیونٹی نے بھی شہدا کو خراج تحسین پیش کیا۔ مقررین…

مقبوضہ کشمیر:خصوصی حیثیت منسوخی کے بعد مودی کا پہلا دورہ ،جلسہ گاہ کے قریب دھماکہ، ہڑتال ،مظاہرے؛ بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیر ی شہید کردئیے

مظفر آباد ، اسلام آباد ، برمنگھم( اپنے سٹاف رپورٹر سے ، نیوز ایجنسیاں ) آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد بھارتی وزیر اعظم مودی نے پہلی مرتبہ مقبوضہ کشمیر کا دورہ کیا تو کشمیر کی عوام نے ان کا مکمل بائیکاٹ کردیا،جلسہ گاہ سے کچھ دور دھماکہ ہوگیا، پوری…

پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل چاہتا ہے، وزیراعظم کا نریندر مودی کو خط

وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے خط کا جواب دے دیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے خط میں بھارتی وزیراعظم کو کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے اور پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل چاہتا…

مودی اور اس کے آلہ کار کشمیریوں کیخلاف جنگی جرائم کے ذمہ دار قرار

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر جاری بھارتی مظالم کو بین الاقوامی قانون کے مطابق جنگی جرائم قراردیاجا نا چاہیے کیونکہ جموں وکشمیرپر بھارت کے غیر قانونی تسلط سے کشمیریوں کو مسلسل مشکلات کا سامنا ہے۔ایک تحقیقاتی رپورٹ میں میں کہا…

اپنی اناکے گھوڑے پر سوار مودی نفرت اور جارحیت کے شعلے بھڑکا رہا ہے،سردارتنویرالیاس نےعالمی برادری سے بڑامطالبہ کردیا

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) آزادجموں وکشمیر کے صدر اور ریاست کےسنئیروزیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ اپنی اناکے گھوڑے پر سوار مودی نفرت اور جارحیت کے شعلے بھڑکا رہا ہے،ہندوتوا کانفرنس میں اقلیتوں کی نسل کشی کے لیے ماحول بنایا گیا،مقبوضہ کشمیر سمیت بھارت…

راہل گاندھی نےکہا- مودی حکومت کشمیر میں تشدد روکنے میں ناکام، حکومت کے پاس کوئی واضح پالیسی نہیں

راہل گاندھی نے کہا کہ "مودی حکومت کشمیر میں تشدد کو کنٹرول کرنے اور تحفظ فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ثابت ہوئی ہے۔ قتل کے مسلسل واقعات افسوسناک ہیں۔ بہار یوپی سے باشندے ہمارے کچھ بھائیوں کو بھی اس تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ مصیبت کی اس…

جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتوں کا اتحاد مودی سے ملاقات کے بعد بھی مایوس

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی قومی دھارے میں شامل سیاسی جماعتوں کا اتحاد پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) حال ہی میں وزیرِ اعظم نریندر مودی کی جانب سے بلائی جانے والی کل جماعتی کانفرنس سے مایوس ہے۔ پی اے جی ڈی کے رہنماؤں نے شکوہ…