Input your search keywords and press Enter.

Tag

میر واعظ

کشمیر میں پاکستان کے نعرے ،میر واعظ دوبارہ نظر بند، مظاہرین پر تشدد ، متعدد زخمی

سری نگر/واشنگٹن(اے پی پی+صباح نیوز) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی پولیس نے سری نگر میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کشمیری نوجوانوں نے سری نگر کی…

میر واعظ بدستور خانہ نظر بند حکام نے فیصلہ واپس لیا: حریت رہنما

حریت کانفرنس(ع) نے کہا ہے کہ سرکاری حکام نے میر واعظ عمر فاروق کو اگست 2019 کے بعد 20 ماہ کی طویل نظربندی سے رہا کرنے کے اپنے فیصلے واپس لے لئے ۔جمعرات کی شب پولیس عہدیدار یہ پیغام دینے کیلئے میر واعظ کی رہائش گاہ پر آئے اور انہیں…

بھارتی کشمیر: میر واعظ عمر فاروق کی نظر بندی 19 ماہ بعد ختم

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی پولیس نے 19 ماہ سے گھر تک محدود علیحدگی پسند رہنما میر واعظ عمر فاروق کی نظر بندی ختم کر دی ہے۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے یوسف جمیل سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے میر واعظ عمر فاروق نے نظر بندی کے…

عمران خان کے بیان سے مسئلہ کشمیر کے حل کی امید جاگ گئی: میر واعظ

لاہور: (ویب ڈیسک) حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کا کہنا تھا کہ عمران خان کی جانب سے مسئلہ کشمیر بات چیت سے حل کرنے کے بیان کے بعد امید جاگ گئی ہے۔ اپنے ایک بیان میں میر واعظ عمر فاروق نے عمران خان کے مسئلہ کشمیر حل کرنے کےبیان…

بھارت کا کشمیر پر غیر قانونی قبضہ نا منظور، کشمیری کل یوم سیاہ منائیں گے

 سرینگر (این این آئی)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر منگل کو یوم سیاہ کے طورپر منایا جائے گا ۔ اس دن بھارت نے جموںوکشمیر پر قبضہ کیاتھا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت فورم…

وزیراعظم عمران خان کے بیان سے مسئلہ کشمیر کے حل کی امید جاگ گئی: میر واعظ

لاہور: (ویب ڈیسک) حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کا کہنا تھا کہ عمران خان کی جانب سےاقوام متحدہ کےاجلاس میں  مسئلہ کشمیرکےمتعلق کی گئی گفتگو کے بعد امید جاگ گئی ہے۔…