Input your search keywords and press Enter.

Tag

نئی تجاویز

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے نئی تجاویز اور نئے حل سوچے جائیں۔ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کے زیر اہتمام ایک آن لائن اجلاس ہوا۔ اجلاس کا موضوع جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات تھا۔ اراکینِ اجلاس نے مسئلہ کشمیر پر بین الاقوامی سردمہری پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔ فورم کے سیکرٹری جنرل نذر حافی…