سری نگر (آن لائن) مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع بارہمولہ سے 5 بیگناہ نوجوان گرفتار کر لیے۔ پولیس نے اشفاق احمد پنڈت، عبدالمجید ڈار اور مبشر احمد ڈار کو بارہمولہ کے علاقے ڈانگر پورہ سوپور سے جبکہ محمد یاسین بٹ اور واسد اشرف صوفی کو ضلع…
Tag
حالیہ تبصرے