6اپریل1933کو مسلمانوں کے مذہبی تہوار پر دو متحارب فریقوں کے درمیان کھلے عام جھگڑا ہوا۔جس کے نتیجے میں تین لوگ مارے گئے اور درجنوں زخمی ہوئے،ڈوگرہ حکومت نے فوری طور پر دونوں میر واعظ صاحبان کو پر سکون رہنے کو کہا مگر میر واعظ یوسف شاہ نے درکار ضمانت دینے…

حالیہ تبصرے