Input your search keywords and press Enter.

Tag

وزیراعظم

ایک مضبوط اور مستحکم پاکستان ہی تنازعہ کشمیر کا مقدمہ دنیا کے ساتھ مؤثر اندازمیں لڑسکتا ہے،وزیراعظم کے مشیرقمرزمان کائرہ

وزیراعظم کے مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ کسی بھی جمہوری حکومت کے دور میں کشمیر پالیسی پر کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، کشمیریوں نے تنازعہ کشمیر کو دنیا میں فلیش پوائنٹ بنا رکھا ہے، ایک مضبوط اور مستحکم پاکستان ہی تنازعہ کشمیر کا…

27مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے وزیراعظم پرعزم

اکتوبر 1947ءانسانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، اس دن کو ہمیشہ یوم سیاہ کے طور پر ہی منایا جاتا ہے ، اس دن سے لے کر آج تک بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں دہشت کی فضاءقائم کر رکھی ہوئی ہے۔ بھارتی مظالم کے خلاف وطن عزیز میں کشمیری بھائیوں…

صدر آزاد کشمیر کا یٰسین ملک کی سزا کا معاملہ عالمی عدالت انصاف میں اٹھانے کا مطالبہ

بیرسٹر سلطان نے کہا کہ وہ یٰسین ملک کی غیر منصفانہ سزا کے معاملے کو ہر فورم پر اٹھائیں گے۔ صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ یٰسین ملک کے منصفانہ…

جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوتا، خطے میں پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ مسائل بات چیت سے حل کرنا چاہتے ہیں، جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوتا، خطے میں پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا۔ترک سرکاری ٹی وی کوانٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم اور…

وزیراعظم آزاد کشمیر کا یاسین ملک کا مقدمہ عالمی فورمز پر لڑنے کا اعلان

وزیراعظم آزاد کشمیر نے حریت رہنما یاسین ملک کا مقدمہ عالمی فورمز پر لڑنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ حریت رہنما یاسین ملک کی سزا کیخلاف ہر عالمی فورم کا دروازہ کھٹکھٹایا جائے گا اور یاسین ملک کے مقدمے پر تمام اخراجات…

کشمیر یوں کیلئے ہر دن یوم سیاہ، آزادی بنیادی حق ہے: وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے لیے ہر دن یوم سیاہ ہے، بھارتی وزیر اعظم کے دورہ سرینگر کے موقع پر ریاست کے دونوں اطراف یوم سیاہ منائیں گے، نریندر مودی کشمیر کے دورے اور پیکج کے اعلان سے کشمیریوں کو ٹریپ کرنے…

پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل چاہتا ہے، وزیراعظم کا نریندر مودی کو خط

وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے خط کا جواب دے دیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے خط میں بھارتی وزیراعظم کو کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے اور پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل چاہتا…

مظفر آباد: تنویر الیاس بلامقابلہ وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب

تنویر الیاس بلامقابلہ وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہوگئے۔ نومنتخب وزیراعظم تنویر الیاس آج حلف اٹھائیں گے۔ قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں متحدہ اپوزیشن کی تین جماعتوں نے بائیکاٹ کیا۔ اپوزیش لیڈر نے کہا کہ پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں پنجاب کی طرح غنڈہ گردی چاہتی ہے۔ خیال رہے…

وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کیلئے قانون ساز اسمبلی کا اجلاس کل طلب

صدر آزاد جموں و کشمیر نے قانون ساز اسمبلی کے قائد کے انتخاب کے لیے اجلاس 18 اپریل کو صبح ساڑھے 10 بجے طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری انوار الحق وزارت عظمیٰ کا انتخابی عمل مکمل کرائیں گے۔ آزاد جموں و کشمیر قانون…

وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد کو بڑی سازش قرار دیدیا۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عبدالقیوم نیازی نے عمران خان سے کہا کہ میرے خلاف تحریک عدم اعتماد بڑی سازش ہے، آپ کو جو بتایا گیا وہ درست نہیں،…