Input your search keywords and press Enter.

Tag

وزیراعظم عمران خان

آزاد کشمیر کابینہ کا وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار

آزادجموں و کشمیر کابینہ نے بھی وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔آزادکشمیر کابینہ کا اجلاس آج مظفرآباد میں وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کے زیرصدارت ہوا۔کابینہ نے عالمی سطح پر قومی وقار میں اضافے اور کشمیریوں کے حق خودارادیت کیلئے آواز اٹھانے پر عمران خان…

وزیراعظم عمران خان سے جموں و کشمیر کے بارے میں او آئی سی کے خصوصی نمائندہ کی قیادت میں وفد کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل خطے کے پائیدار امن کیلئے ضروری ہے، مسلم امہ کی جانب سے کشمیر…

وزیراعظم عمران خان آج آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج آزاد کشمیر کے شہر باغ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، عمران خان باغ کے بعد مظفرآباد، بھمبر اور میرپور بھی جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج آزادکشمیرکا دورہ کریں گے، جہاں وہ شہر باغ میں جلسہ عام سےخطاب کریں گے، اس موقع…

اگر امریکہ مسئلہ کشمیر کو حل کرنا چاہے تو ایسا ممکن ہے: وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیر کے تنازعہ کی وجہ سے جنوبی ایشیا کے ایک ارب 40 کروڑ عوام یرغمال بنے ہوئے ہیں، امریکہ اگر عزم و ارادہ کر لے تو یہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے، مغرب بھارتی فوج کے ہاتھوں ہزاروں کشمیریوں کی شہادت کے…

کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی تک بھارت سے بات چیت ممکن نہیں: وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اسلام کو شدت پسندی اور دہشت گردی سے جوڑنے کی وجہ سے اسلاموفوبیا پھیل رہا ہے۔ بھارت مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست 2019 کے اقدامات واپس لے۔ اسلام آباد: عمران خان نے ایک مرتبہ پھر کشمیر کی پرانی حثیت بحالی کرنے تک بھارت…

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وہ کشمیر پر وزیراعظم عمران خان کے موقف کے حامی ہیں

کہا وہ کشمیر پر وزیراعظم عمران خان کے موقف کے حامی ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ عمران خان نے آج کشمیر پر جو موقف اختیار کیا ہے میں اس کی حمایت کرتا ہوں۔ہم پر الزام لگایا جاتا ہے کہ ہم حکومت کے…

مقبوضہ کشمیر میں وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کے پوسٹرز آویزاں

سری نگر(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) مقبوضہ جموں وکشمیر کی عوام نے مختلف علاقوں میں وزیر اعظم عمران خان ، چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے پوسٹرز چسپاں کردیے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق پوسٹرز پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، علی…

کشمیر کا مسئلہ حل کیے بغیر بھارت سے تجارت نہیں

وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے ساتھ تجارت کی بحالی کا امکان رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک کشمیریوں کو حق خود ارادیت نہیں ملتا اس وقت تک بھارت کے ساتھ تعلقات بحال نہیں ہوسکتے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس…

بھارت سن لے پہلے کشمیر:پھرتجارت پرہوگی بات:وزیراعظم عمران خان نے خارجہ پالیسی بیان کردی

تحریر: امین طاہر  اسلام آباد:بھارت سن لے پہلے کشمیر:پھرتجارت پرہوگی بات:وزیراعظم عمران خان نے خارجہ پالیسی بیان کردی،اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ آج وزیراعظم عمران خان نے بھات کے حوالےسے ہونے والی بحث کوسمیٹتے ہوئے خارجہ پالیسی پھرواضح کردی کابینہ اجلاس…

ماضی کو دفن کرنے کی پیشکش

وزیراعظم عمران خان کے بعد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی بھارت کو اچھے تعلقات کی ایک اور مشروط پیشکش کی ہے، یوں یہ حقیقت عیاں ہو رہی ہے کہ اس وقت ملک کی سویلین اور فوجی قیادت بھارت سے تعلقات کی بہتری اور بڑھوتری چاہتی ہے اور…