جیو نیوزرپورٹ کےمطابق یوم پاکستان پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستانی عوام کیلئے تہنیتی پیغام بھیجا ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان خوشگوار تعلقات کی خواہش کا اظہارکیا ہے۔ مجموعی طور پر دونوں ملکوں کے درمیان اچھے تعلقات کا قیام نہایت ضروری ہے۔ اس بارے میں آرمی چیف…

حالیہ تبصرے