لاہور :سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کے مابین کشمیر ہی بنیادی مسئلہ ہے ،ہم اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق تنازعہ کشمیر کا پرامن حل چاہتے ہیں،پاکستان کے دشمن جان لیں مسئلہ کشمیر پر سول و عسکری قیادت اور پوری پاکستانی قوم…

حالیہ تبصرے