مذکورہ نوجوانوں پر الزام ہے کہ وہ اس سال یکم اپریل کو علاقے میں قابض فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ایک معرکہ آرائی کے دوران سنگبازی میں ملوث تھے۔ اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ کے کاکاپورہ علاقے میں تین نوجوانوں کو کالے قانون ’پبلک سیفٹی ایکٹ‘…

حالیہ تبصرے