Input your search keywords and press Enter.

Tag

پرعزم

مسئلہ کشمیر کا عالمی قرار دادوں کے مطابق حل چاہتے ہیں، پاک فوج پاکستان کی خود مختار ی، علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے پرعزم: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے پاک فوج پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے پرعزم ہے،پاک فوج اقوام متحدہ کی قرار دا د و ں کے مطابق جموں و کشمیر کا حل چاہتی ہے، پاک فوج کشمیریوں کی منصفانہ کاز کی حمایت کیلئے پرعزم ہے،جمعرات…

27مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے وزیراعظم پرعزم

اکتوبر 1947ءانسانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، اس دن کو ہمیشہ یوم سیاہ کے طور پر ہی منایا جاتا ہے ، اس دن سے لے کر آج تک بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں دہشت کی فضاءقائم کر رکھی ہوئی ہے۔ بھارتی مظالم کے خلاف وطن عزیز میں کشمیری بھائیوں…