Input your search keywords and press Enter.

Tag

کشمیر ریلی

بیرسٹر سلطان کا 17مارچ کو مظفرآباد میں کشمیر ریلی کا اعلان

صدر آزاد کشمیر بیر سٹر سلطان محمود چودھری نے آل پارٹیز کشمیر کانفرنس سے دوبارہ مشاورت کے بعد 17مارچ جمعرات کو مظفرآباد میں بڑی کشمیر ریلی کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ اس بات کا اعلان انہوں نے یہاں اسلام آباد میں آل پارٹیز کشمیر کانفرنس کے رہنماؤں سے ملاقات…

کشمیر ریلی حملے میں زخمی جماعت اسلامی کے رہنما رفیق تنولی شہید ‘ نماز جنازہ حافظ نعیم نے پڑھائیی

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کشمیر ریلی دھماکے سے شہید ہونے والے رفیق تنولی کی نماز جنازہ کے شرکا سے خطاب کررہے ہیں‘چھوٹی تصویر میں نماز جنازہ پڑھا رہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)گزشتہ روز جماعت اسلامی کراچی کی ریلی میں بم دھماکے میں شدید زخمی ہونے والے جماعت اسلامی…