Input your search keywords and press Enter.

Tag

ہندوستان

کشمیر کے سلسلے میں پاکستانی حکام کے بیان پر ہندوستان کا احتجاج

ہندوستان نے جموں و کشمیر کے حوالے سے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بیانات پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ہندوستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے۔  رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کی سرکاری خبر رسان ایجنسی یو…

کشمیر میں تصادم کا سلسلہ بدستور جاری، مزید دو شہادتیں

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مزید 2 افراد شہیدہوے  مقبوضہ کشمیر کے شہر سرینگر کے مضافات میں واقع بمنہ علاقے میں ایک شبانہ تصادم ہوا جس کے بعد پولیس نے دعوی کیا ہے کہ لشکر طیبہ سے وابستہ دوافراد مارے گئے ہیں۔ دوسری جانب کشمیر سے موصول ہونے والی…

کشمیر، ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں میں جھڑپ، تین کی موت

ہندوستان: ہندوستان کے زیر انتظام مقبوضہ  کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ کے دربگام گاوں میں سیکورٹی فورسز اور مجاہدوں  کے مابین رات بھر جاری رہنے والی جھڑپ میں 3 مقامی مجاہد شہید ہوئے ہیں۔ آئی جی کشمیر وجے کمار نے دعوی کیا کہ تصادم کی جگہ سے 2 اے کے…

’دی کشمیر فائلس‘ سے متعلق ٹوئٹ کرنے والے آئی اے ایس افسر نیاز خان کو بھیجا گیا نوٹس

’دی کشمیر فائلس‘ سے متعلق ٹوئٹ کرنے والے آئی اے ایس افسر نیاز خان کو بھیجا گیا نوٹس نیاز خان نے گزشتہ ہفتے ایک ٹوئٹ میں ’دی کشمیر فائلس‘ بنانے والوں سے کہا تھا کہ ہندوستان میں کئی ریاستوں میں بڑی تعداد میں ہوئے مسلمانوں کے قتل کو دکھانے کے…

پاکستان، ہندوستان اور کشمیر میں عید سعید فطر مذہبی عقیدت سے منائی جا رہی ہے

پاکستان ، ہندوستان اور کشمیر کے محتلف شہروں میں آج سعید فطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے، عید فطر کی نماز کے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ، ہندوستان اور کشمیر کے محتلف شہروں میں آج سعید فطر…

پاکستان میں OIC اجلاس میں کشمیر پربیان سے ہندوستان ناراض، چینی وزیر خارجہ کو دیا تلخ جواب

پاکستان میں او آئی سی اجلاس میں کشمیر پر بیان دینے کے بعد چین سے ہندوستان ناراض اسلامک ممالک کی تنظیم آرگنائزیشن آف اسلامک کو آپریشن (OIC) میں چین کی طرف سے کشمیر کا ذکر کئے جانے پر ہندوستان نے اعتراض ظاہر کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا…

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کی جانب سے

جواد پاروی کی رپورٹ ہندوستان کو یہ حقیقت قبول کرنی چاہیے کہ جو آزادی کیلئے اٹھ کھڑا ہوتا ہے اُسے غلام نہیں رکھا جا سکتا۔سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کے اکتیسویں آنلائن سیشن سے ڈاکٹر شفقت شیرازی کی گفتگو۔انہوں نے کہا کہ آزادی کشمیریوں کا بنیادی اور مسلمہ حق ہے۔ ہندوستان…

کشمیر میں جشن میلاد امام حسین کا انعقاد

کشمیر کے مختلف علاقوں  میں ایام شعبانیہ میں جشن میلاد امام حسین منعقدکیاگیا  ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلمانوں کی بڑی تعداد نے امام حسین علیہ السلام کا یوم ولادت بڑے اہتمام کے ساتھ منایا ۔ ہمار نمائندے کے مطابق کشمیر میں جشن ولادت امام حسین (ع) کا آغاز…

UAE کی سرمایہ کاری اس بات کا اشارہ کہ OIC ممالک کشمیر کو مان رہے ہیں ہندوستان کا اٹوٹ حصہ : ایکسپرٹس

یو ای اے (UAE) میں واقع سات سرکاری اور پرائیویٹ کمپنیوں نے جموں وکشمیر (Jammu and kashmir) میں سرمایہ کاری کرنے کا عہد کیا ہے ۔ اس سے یوٹی میں بڑی سرمایہ کاری ہوسکتی ہے اور ملازمت کے مواقع پیدا ہوسکتے ہیں ۔ ایکسپرٹس اس کو ایک ماسٹر اسٹروک بتا…

ہندوستان نے کشمیر کو عملاً کھلی جیل میں تبدیل کررکھا ہے ، ڈاکٹر خالد محمود خان

 جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ بھارتی حد بندی کمیشن کی رپورٹ ریاستی کی ڈیموگرافی پر ضرب کاری ،اقوام متحدہ،اوآئی سی ،انسانی حقوق کی تنظیموں کو اس کا نوٹس لینا چاہیے ،مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کے لیے ہندوستان جموں ریجن…