Input your search keywords and press Enter.

Tag

ہیلی کاپٹر

انڈین فوج کا ہیلی کاپٹر جموں و کشمیر کے گُریز سیکٹر میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

انڈین نیوز ایجنسی اے این آئی نے دفاعی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ جمعے کو انڈین فوج کا چیتا ہیلی کاپٹر جموں و کشمیر کے گُریز سیکٹر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ’سکیورٹی فورسز کی ٹیمیں ہیلی کاپٹر کے عملے کی تلاش…