Input your search keywords and press Enter.

Tag

یاسین ملک

مشعال ملک کی دنیا سے یاسین ملک کی بحفاظت رہائی کی اپیل

مشعال ملک کی دنیا سے یاسین ملک کی بحفاظت رہائی کی اپیل کردی۔آئی آئی ڈی اے کے صدر نے عالمی سطح پر کوریا میں ’ یاسین ملک کی رہائی کی مہم‘ شروع کرنے کا یقین دلایا اسلام آباد انٹرنیشنل انٹر چینج ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن (آئی آئی ڈی اے) کے وفد…

یورپی یونین یاسین ملک اور خرم پرویز کی رہائی کیلئے بھارت پر دباؤ ڈالے، علی رضا سید

ماریا ایرینا سے علی رضا سید کی بات چیت منگل کے روز ایک پریس کانفرنس کے بعد ہوئی –  چیئرمین کشمیر کونسل یورپی یونین (ای یو) علی رضا سید نے کشمیریوں کے حقوق کا معاملہ ایک اعلیٰ یورپی عہدیدار کے سامنے پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ مقبوضہ کشمیر کے…

صدر آزاد کشمیر کا یٰسین ملک کی سزا کا معاملہ عالمی عدالت انصاف میں اٹھانے کا مطالبہ

بیرسٹر سلطان نے کہا کہ وہ یٰسین ملک کی غیر منصفانہ سزا کے معاملے کو ہر فورم پر اٹھائیں گے۔ صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ یٰسین ملک کے منصفانہ…

یاسین ملک کشمیر کی توانا آواز

کشمیر کی آواز وطن عزیز کی آزادی کی خاطر دہلی کی تہاڑ جیل میں گزشتہ تین سال سے قید عظیم حریت پسند ممتاز کشمیری رہنما محمد یاسین ملک کو انصاف کے تقاضوں کے خلاف دو بار عمر قید ،قید با مشقت و جرمانے کی سزا سنائی گئی جس پر مقبوضہ…

یاسین ملک کو تہاڑ جیل میں تنہا قید کر دیا گیا

حریت پسند رہنما یاسین ملک کو بھارت کی بدنامِ زمانہ تہاڑ جیل کے علیحدہ سیل میں منتقل کر دیا گیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تہاڑجیل میں یاسین ملک کی سخت نگرانی کی جا رہی ہے، جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی یاسین ملک کو جیل کے علیحدہ سیل میں منتقل…

یاسین ملک کی سزا عالمی انصاف کے اداروں کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ ہے

تحریکِ آزادی کشمیر کے ہیرو، حریت رہنما یاسین ملک کئی برسوں سے دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں قید تنہائی کاٹ رہے ہیں۔ انھیں ایک خصوصی عدالت نے مجاہدین کشمیر (جنہیں بھارتی سرکار دہشت گرد قرار دیتی ہے) کی مالی معاونت کے مقدمے میں دو مرتبہ عمرقید کی سزا…

یاسین ملک کے حوالے سے او آئی سی کے بیان پر ہندستان کا شدید اعتراض

نئی دہلی، 28؍ مئی (ایس او نیوز؍ایجنسی) ہندوستان نے جمعہ کو یاسین ملک معاملے میں عدالت کے فیصلے سے متعلق اسلامی تعاون تنظیم کے آزاد مستقل انسانی حقوق کمیشن کے تبصروں پر سخت اعتراض کیا اور کہا کہ ان تبصروں کے ذریعے او آئی سی۔ آئی پی ایچ آر سی…

یاسین ملک کو مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غاصبانہ تسلط کے خلاف آواز اٹھانے کی سزا دی جا رہی ہے، علامہ باقرعباس زیدی

وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ باقر عباس زیدی نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک سے اظہارِ یکجہتی اور بھارتی عدالت کے متصبانہ فیصلے کے خلاف اپنے بیان میں حکومت پاکستان سے یاسین ملک کی سزا کے خلاف سفارتی سطح پر احتجاج ریکارڈ کرانے کا…

وزیراعظم آزاد کشمیر کا یاسین ملک کا مقدمہ عالمی فورمز پر لڑنے کا اعلان

وزیراعظم آزاد کشمیر نے حریت رہنما یاسین ملک کا مقدمہ عالمی فورمز پر لڑنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ حریت رہنما یاسین ملک کی سزا کیخلاف ہر عالمی فورم کا دروازہ کھٹکھٹایا جائے گا اور یاسین ملک کے مقدمے پر تمام اخراجات…

نیو یارک میں یاسین ملک کو عمرقید کیخلاف احتجاج، مقبوضہ کشمیر میں حالات کشیدہ

یاسین ملک کو عمرقید کیخلاف امریکی شہر نیویارک میں عوام نے بھارتی عدالت کے فیصلے کے خلاف شدید احتجاج اور حریت رہنما کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ بھارتی عدالت کے متنازع فیصلے کے بعد مقبوضہ وادی میں صورتحال بدستور کشیدہ اورانٹرنیٹ سروسزمعطل ہے۔ بھارتی عدالتی فیصلے کے بعد مقبوضہ…