Input your search keywords and press Enter.

جنیوا:یواین کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پابندیوں کی مذمت

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے متعلق کمیشن کی سربراہ مشیل بیچلٹ نے غیرقانونی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پابندیوں اور انٹرنیٹ پر بندش کی مذمت کی ہے اور مطالبہ کیاہے کہ مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی بند کردی جائے۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق جنیوا میں اقوام متحدہ کے چھیالیسویں اجلاس کے دوران ایک بیان میں انسانی حقوق کمیشن کی سربراہ بیچلٹ کا کہنا تھا،مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ کی سہولت معطل اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ حق میں فوری اقدام اٹھانے کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے مطالبہ کیاکہ مودی حکومت مقبوضہ وادی میں انٹر نیٹ کی سہولت بحال کرے۔ اور انسانی حقوق کی خِلاف ورزی بند کرکے کشمیریوں کو مرضی کے مطابق زندگی گزارنے کا حق دیا جائے۔

آج ملک بھر میں بلوچ کلچر ڈے منایا جارہاہےپاکستان فلم انڈسٹری کا “رانجھا ” اداکار اعجاز درانی انتقال کر گئےشفقت امانت علی خان کی چھپن ویں سال گرہپاک فضائیہ نے آپریشن سوفٹ ریٹارٹ کی مناسبت سے ملی نغمے کا ٹیزر جاری کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے