سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے جبکہ عبدالغنی خواجہ کے قتل کے خلاف دوسرے روز بھی ہڑتال کی گئی۔
کشمیر میڈیا کے مطابق قابض فوج نے دو کشمیریوں کو اسلام آباد ضلعی کے کانڈی پورہ میں گھرگھر تلاشی کے دوران فائرنگ کرکے شہید کیا۔ شہدا کا قصور چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی کی مزاحمت کرنا تھا۔ کرال گند بھارتی فوج کے ہاتھوں غنی خواجہ
