اسلام آباد(اردونیوز) امریکن پاکستانی ایڈوکیسی گروپ کے پریذیڈنٹ علی رشید نے یہاں پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں وفاقی وزیر خارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی سے ان کے چیمبر میںخصوصی ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں انہوں نے انہیں نیویارک سٹیٹ اسمبلی کی جانب سے پانچ فروری کو نیویارک سٹیٹ میں یوم کشمیری قرار دئیے جانے کی منظوری کی جانیوالی تاریخی قرار داد پیش کی ۔
شاہ محمود قریشی نے علی رشید کا خیر مقدم کرتے ہوئے ان کی تنظیم امریکن پاکستانی ایڈوکیسی گروپ کی کشمیر، پاکستان اور پاکستانی امریکن کمیونٹی کے لئے خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔
علی راشد ، شاہ محمود قریشی علی راشد ، شاہ محمود قریشی
