بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں صحافیوں کے لیے ماحول تقریباً 30 سال سے سازگار نہیں۔ لیکن پولیس نے حال ہی میں حریت پسندوں اور فوج کے درمیان جھڑپوں کی براہِ راست کوریج پر پابندی لگا دی ہے۔ صحافی اسے آزادیٔ صحافت کو دبانے کی نئی کوشش قرار دے رہے ہیں۔ سرینگر سے زبیر ڈار اور یوسف جمیل کی رپورٹ۔
بھارتی کشمیر میں صحافت اور صحافی مشکل میں
