Input your search keywords and press Enter.

کشمیر کی پرانی حیثیت کی بحالی کی صورت میں ہی بھارت سے مذاکرات ممکن ہیں، عمران خان

کشمیر کی پرانی حیثیت کی بحالی کی صورت میں ہی بھارت سے مذاکرات ممکن ہیں، عمران خانہم نے ہمیشہ سے بھارت کیساتھ مہذب آزاد تعلقات کی حمایت کی ہے
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے بھارت کو ایک بار پھر پیشکش کی ہے کہ اگر یہ کشمیر کی پرانی حیثیت بحال کرتا ہے تو اس صورت میں ہم مذاکرات کر سکتے ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے