Input your search keywords and press Enter.

عالمی برادری کو مسئلہ کشمیر حل کرنے کیلئے کردار ادا کرنا چاہئے: زرداری

 سابق صدر آصف علی زرداری سے غلام عباس میر اور شیر عباس میر نے ملاقات کی شبیر عباس میر کو آزاد کشمیر الیکشن کیلئے ویلی 2 سے پی پی کاٹکٹ جاری کر دیا گیا آصف علی زرداری نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے عالمی برادری کو کردار ادا کرنا چاہئے پی پی پارلیمنٹ میں مثبت کردار ادا کر رہی ہے پیپلز پارٹی کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے نجی ٹی وی کے مطابق آصف علی زرداری نے لاہور میں ڈیرے لگا لئے ہیں وہ پی پی پنجاب کو مضبوط اور متحرک کرنے کیلئے رابطوں میں تیزی لا رہے ہیں قاسم ضیاء کو پنجاب میں اہم ذمے داری آفر کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے