Input your search keywords and press Enter.

بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرے ، حریت کانفرنس

حریت کانفرنس کی جانب سے بھارتی حکومت سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت5اگست 2019سے پہلے والی پوزیشن پر بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

کل جماعتی حریت کانفرنس نے مودی کی آل پارٹیز کانفرنس کو دنیا کو چکمہ دینے کی کوشش قرار دےد یا، حقیقی نمائندوں کے بغیر کسی بھی اے پی سی کی کوئی حیثیت نہیں ، بھارت دنیا کو دکھانا چاہتاہے کہ مقبوضہ وادی میں سب ٹھیک چل رہا ہے ۔

حریت کانفرنس کی جانب سے کہا گیا کہ بھارت نے پہلے بھی اپنے ساتھیوں کو دھوکا دیا، کشمیریوں سے وعدے وفا نہیں کئے ، مودی ان حرکتوں سے کشمیریوں کا اصل تشخص اور شناخت مٹانا چاہتے ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے