Input your search keywords and press Enter.

مقبوضہ کشمیر کا کشمیری پاکستان کی قیادت طرف دیکھ رہا ہے

مقبوضہ کشمیر کا کشمیری پاکستان کی قیادت طرف دیکھ رہا ہے،عمران خان کی قیادت میں دنیا کے ضمیر کو جھجوڑنے کیلئے پاکستان کی خارجہ پالیسی کام کررہی ہے،ہماری توپوں پر رخ مودی کی جانب ہونا چاہئے۔جوآزاد کشمیر کی چند سیٹوں کیلئے مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں پر نمک پاشی نہ کرے،اپوزیشن کشمیریوں کی آنکھ میں روشن امید کو چراغ کو بجھانے کی کوشش نہ کرے۔مظلوم کشمیریوں کی بے بسی کا مذاق نہیں اڑانے دیں گے،آزاد کشمیر کا الیکشن قومی واحدانیت کا باعث بننا چائیے۔ کشمیر بنے گا پاکستان کے اسی نعرے کو آگے بڑھائے پر امن افغانستان پرامن پاکستان کی ضمانت ہے،پاکستان نے 90ہزار قربانیاں دیکر امن کی بھاری قیمت ادا کی ہے ہمیں اس محنت کو ضائع نہیں کرنا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے