Input your search keywords and press Enter.

مقبوضہ کشمیر میں معذور افراد نے پنشن نہ بڑھانے پر خود کشی کی دھمکی دے دی

مقبوضہ کشمیر : معذور افراد نے دھمکی دی ہے کہ اگر حکام نے ان کے مطالبات تسلیم نہیں کیے تو وہ خود سوزی کر لیں گے۔

کشمیر میڈیا سیل کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ہینڈیکیپڈ ایسوسی ایشن کے ارکان نے کہا کہ معذور افراد کی پنشن میں 3 ہزار روپے ماہانہ اضافہ کیا جائے۔
ایسوسی ایشن کے صدر عبدالرشید بٹ نے کہا کہ انتظامیہ معذور افراد کے لیے سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ مقرر کرے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر حکام بالا نے ان کے مطالبات پورے نہ کیے تو وہ خود سوزی کرنے پر مجبور ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے