Input your search keywords and press Enter.

آزاد کشمیر حکومت کا کشمیر سنٹر بند کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر حکومت نے کشمیر سنٹر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہےکشمیر لبریشن کمیشن کے زیر انتظام کشمیر سنٹرلاہور، کراچی اور میر پور کو بند کرکے عملے کو اسلام آباد اور مظفر آباد تبادلہ کردیا جائے گا۔ کشمیر سنٹر لاہور 1991میں قائم کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے