Input your search keywords and press Enter.

بھارت کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کررہاہے:وزیرخارجہ

وزیر خارجہ نے جرمن کے وزیرخارجہ سے کہا کہ ہم نے بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں ، بھارت میں اسلام کے بڑھتے ہوئے پروپیگنڈے اور علاقائی امن و سلامتی کو درپیش خطرات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے مسئلے کے اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوںاور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق کشمیر کے مسئلے کے حل تک جنوبی ایشیا میں امن کا خواب پورا نہیں ہوسکتا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے