Input your search keywords and press Enter.

بھارت مقبوضہ کشمیرمیں اسرائیلی طرزکی جارحانہ پالیسی پرعمل پیراہے: رپورٹ

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے عوام بدترین ریاستی دہشت گردی کا شکار ہیں: آل پارٹیز حریت کانفرنس
آل پارٹیز حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے عوام بدترین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ریاستی دہشت گردی کا شکار ہیں۔ سرینگر میں آل پارٹیز حریت کانفرنس کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارت ناکام ہتھکنڈوں سے تحریک آزادی کی جدوجہد کو ناکام نہیں کرسکتا جبکہ کشمیری ہر حال میں اس جدوجہد کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ انہوں نے حریت کانفرنس کے رہنماوں مسر ت عالم بٹ، شبیر احمد شاہ، محمد یسین ملک، نعیم احمد خان اور آسیہ اندرابی کی غیرقانونی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے