Input your search keywords and press Enter.

فاروق عبداللہ دوبارہ بنیں گے این سی کے صدر: علی محمد ساگر

این سی کے نئے صدر کا انتخاب 5 دسمبر کو ہو رہا ہے…پارٹی انتخاب کی تیاری کر رہی ہے…این سی کے جنرل سکریٹری علی محمد ساگر کا کہنا ہے کہ فاروق عبداللہ صدر کے طور پر واپس آئیں گے کیونکہ ہمیں صدر کے طور پر ان کی ضرورت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے