Input your search keywords and press Enter.

مقبوضہ کشمیر، ذہنی طور پر معذور شخص نے خاتون سمیت 3افراد کو قتل کردیا، 3زخمی

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں ذہنی طور پرمعذور شخص نے لاٹھیاں برسا کر خاتون سمیت 3 افراد کو قتل کردیا کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ واقعہ ضلع کے علاقے عشمقام میں اس وقت پیش آیا جب ایک ذہنی طور پر معذور شخص نے مبینہ طور پر لوگوں پر لاٹھیوں سے حملہ کیاجس سے حفیظہ بیگم سمیت 6افراد زخمی ہوگئے تاہم خاتون اور 2افرادراستے میں ہی دم توڑ گئے جبکہ دیگرزخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے