Input your search keywords and press Enter.

کشمیر تقسیم برصغیر کا نامکمل ایجنڈا، مسئلہ حل کئے بغیر خطے میں مستقل امن ممکن نہیں، علامہ ساجد علی نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ کشمیر تقسیم برصغیر کا نامکمل ایجنڈا ہے ، مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر خطے میں مستقل امن کا خواب شرمندۂ تعبیر نہیں ہوگا ،متفقہ قراردادوں کے باوجود اقوام متحدہ مسلسل خاموش اور بے حسی کا مرتکب ہورہاہے، بھارت ہٹ دھرمی چھوڑے اور مظلوم عوام کواستصواب رائے کا حق دے، 7عشرے گزرنے کے باوجود کشمیری عوام مسلسل بھارتی ظلم، جبر اور ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بنتے چلے آرہے ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے