سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کشمیر میں وحشی جتھوں کی مداخلت نے تحریک آزادی کشمیر کو سخت نقصان پہنچایا ہے
وحشت و بربریت کسی بھی مسئلے کا حل نہیں
سینیئر ممبر اسلامی نظریاتی کونسل آزاد جموں و کشمیر علامہ مفتی سید کفایت حسین نقوی صاحب کے ساتھ سپورٹ کشمیر میگزین ٹیم کی نشست
تحریک آزادی کشمیر کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو
مسئلہ کشمیر بیرونی قوتوں کے بجائے داخلی قوتوں کا پیدا کردہ ہے۔
جو مسائل پیدا کرتے ہیں وہ حل نہیں کرتے۔ مفتی صاحب کی بے باک گفتگو
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اس ملک میں آج تک لیاقت علی خان کے قاتل نہیں پکڑے گئے تو علامہ تصور جوادی مرحوم کے قاتلوں کو پکڑنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
انہوں نے آزاد کشمیر میں وحدت اسلامی اور مسلمانوں کے درمیان اتحاد کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی۔
ان کا کہنا تھا کہ میں تاریخ کشمیر کا طالب علم بھی ہوں اور گواہ بھی۔
