Input your search keywords and press Enter.

امیر مقام سے یو این ایچ سی آر کے وفد کی ملاقات وفاقی وزیرِ امورِ کشمیر امیر مقام سے یو این ایچ سی آر کے وفد نے ملاقات کی ہے۔

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم (نیوز) کے مطابق وفد کی قیادت اقوامِ متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فلیپو گرانڈی کر رہے تھے۔ملاقات میں افغان مہاجرین سے متعلق مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر نے وفد کے ارکان کو روایتی چادریں، شیلڈز اور تحائف پیش کیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے