Input your search keywords and press Enter.

جولائی کے شہدائے کشمیر نے آزادی کی شمع کو روشن کیا، نذیر قریشی

مقبوضہ کشمیر کے رہنما نذیر احمد قریشی نے 13 جولائی یوم شہدائے کشمیر کی مناسبت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک آزادی کشمیر کی اصل ابتداہی 13 جولائی کے دن سے ہوئی اورآزادی کی جس شمع کو شہدائے کشمیر نے روشن کیا اس سے کشمیر کے لوگ منزل مقصود تک ضرور پہنچیں گے اور یہ تحریک انشاءاللہ کامیابی سے ہمکنار ہو گی۔ بھارت کشمیر کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرکے وہاں کی مسلم شناخت کو ختم کرنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن لوگوں کا عزم و حوصلہ اور ان کی قربانیاں بھارت کے غرور کو خاک میں ملا دیں گی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے