Input your search keywords and press Enter.

مقبوضہ جموں وکشمیر میں سی آر پی ایف اہلکار ہلاک

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف)کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔
سپورٹ کشمیرمیڈیا کے مطابق سی آر پی ایف اہلکار ضلع کے علاقے بجبہاڑہ میں اچانک بے ہوش ہوگیا اور اس کے بعددم توڑ دیا۔اسے فوری طور پر ضلع اسپتال بجبہاڑہ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ اس کی شناخت سنتوش چوہان کے طور پر ہوئی ہے۔پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے