Input your search keywords and press Enter.

سانبا: بھارتی فورسز نے تلاشی آپریشن شروع کردیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فورسزنے ضلع سامبا میں ایک بڑاتلاشی آپریشن شروع کر دیاہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج اور پولیس نے ضلع کے علاقے باری برہمنہ میں مشترکہ آپریشن گزشتہ شام شروع کیا۔بھارتی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ا ٓپریشن علاقے میںقائم ایک فوجی چھاو¿نی پر سے ایک نامعلوم ڈرون کی پرواز کا پتہ لگنے پرشرو ع گیا ہے۔آخری اطلاعات تک تلاشی آپریشن جاری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے