کشمیر میں ہونے والے مظالم کی آکاسی کرتا آئی ایس پی آر کی طرف سے 5 اگست کی مناسبت سے نیا گانا رلیز
جا چھوڑ دے میری وادی
پاک فوج نے 5 اگست کی مناسبت سے نیا گانا رلیز کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ ایک کشمیری گانے کا مرکزی کردار ادا کر رہا ہے۔
گانا ایک کلاک کی آواز سے شروع ہوتا ہے جو گزشتہ 365 دن میں کشمیریوں پرہونے والے بدترین ریاستی مظالم اور لاک ڈاون کی یاد دلاتا ہے۔
لاک ڈاون کیا ہے اس کا اندازہ تو ہم سب کو ہو چکا ہےلیکن یہ لاک ڈاون کشمیر کے لاک ڈاون کے مقابلہ میں کچھ بھی نہیں ۔ہمیں لاک ڈاون کا سامنا ہے تاکہ ہم زندہ رہ سکیں جبکہ
کشمیریوں کو لاک ڈاون کیا گیا ہے تاکہ انہیں شہید کیا جاسکے۔
لیکن کشمیریوں نے اپنے حوصلہ وہ ہمت سے یہ ثابت کردیا
حالات خواہ کیسے ہی کیوں نہ ہوں وہ اپنے مقصد سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے اور خون کے آخری قطرے تک لڑتے رہے گے
